مواہب الرحمٰن — Page 121
مواهب الرحمن ۱۲۱ اردو تر جمه الإسلام، ويموت على هذا دین کا طلبگار نہ ہو گا۔اور اسی دین پر جو دینِ الدين۔۔دين الفطرة۔۔متمسكا فطرت ہے اس حالت میں مرے گا کہ وہ خدائے بكتاب الله العلام، ويعمل بكل ماعلام کی کتاب ( قرآن ) کو مضبوطی سے پکڑے ہوئے ہوگا۔اور ہر اُس چیز پر عمل کرے گا جو سنت ثبت من السنة والقرآن وإجماع اور قرآن اور صحابہ کرام کے اجماع سے ثابت الصحابة الكرام۔ومن ترك هذه ہے۔اور جس نے ان تین بنیادی مآخذ کو چھوڑا تو الثلاثة فقد ترك نفسه في النار، اس نے اپنے آپ کو آگ میں ڈال لیا۔اور اس کا وکان مآله التباب والتبار۔انجام تباہی اور بربادی ہے۔سواے برادرانِ من ! فاعلموا أيها الإخوان أن الإيمان آپ سب کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ ایمان عمل صالح لا يتحقق إلا بالعمل الصالح اور تقویٰ کے بغیر متحقق نہیں ہوتا۔پس جس نے والاتقاء ، فمن ترك العمل عمل صالح کوعمداً اور از راہ تکبر ترک کیا تو خدائے متعمدا متكبرا فلا إيمان له عند بزرگ و برتر کی بارگاہ میں اس کا کوئی ایمان نہیں۔حضرة الكبرياء فاتقوا الله أيها سواے بھائیو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور نیکیوں کی الإخوان وابــــدروا إلى طرف تیزی سے بڑھو اور مرنے سے پہلے بدیوں الصالحات، واجتنبوا السيئات سے اجتناب کرو۔دنیا کی سرسبزی اور شادابی قبل الممات ولا تغرنّكم نضرة اور اس دار فانی کی چمک دمک اور اس کی الدنيا وحضرتها، وبريق هذه آرائش و زیبائش تمہیں دھوکہ میں نہ ڈالے الدار و زينتها۔فإنها سراب کیونکہ یہ سب کچھ سراب ہے اور اس کا انجام ہلاکت کا ومآلها تباب، وحلاوتها مرارة ہے۔اور اس (دنیا) کی شیرینی کڑواہٹ وربحها خسارة۔وإن الصاعدين ہے۔اور اس کا سود زیاں ہے۔اور اس کے مراتبها يشابهون دَرِيَّة بلند عہدوں پر ترقی پانے والے نیزوں کا ہدف الصَّعُدة، والراغبين في شوكتها بننے والوں سے مشابہت رکھتے ہیں۔اور اس فی