مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر

by Other Authors

Page 327 of 344

مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر — Page 327

327 پھر کوئی آیا دل زار 6 نہیں کوئی نہیں راہرو ہوگا، کہیں اور چلا جائے گا گئی راستہ تک تک کے ہر ایک راہ گزر اجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے چراغ بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو اب یہاں کوئی نہیں ،کوئی نہیں آئے گا (فیض احمد فیض) اور سر اقبال کا تو با بیت، بہائیت اور اشتراکیت کے سفیر کی حیثیت سے تمام سادہ لوح مسلمانوں کے لئے آخری پیغام فقط یہی ہے مینار دل پہ اپنے خدا کا نزول دیکھ انتظار مهدی و عیسی بھی چھوڑ دے 7 حواشی 1 روزنامه " جسارت کراچی 30 اپریل 1974 ، صفحہ 1۔2 " ڈاکٹر عبد القدیر خاں اور اسلامی ہم صفحہ 179 تالیف جناب زاہد ملک صاحب طبع سوم اگست 1989ء ناشر مطبوعات حرمت مرکز جی 8 اسلام آباد۔3 " المنیر “ 6 جولائی 1956ء صفحہ 7۔” المنیر “9مارچ1956ء صفحہ 5۔5 روز نامہ ” امروز “ لاہور 14جون 1974ءصفحہ 1۔رنج و غم اٹھانے والا۔مونس و غم خوار۔7 رسالہ مخزن مئی 1905ء بحوالہ باقیات اقبال صفحہ 451 مرتب سید عبد الواحد معینی ایم اے (آکسن) طالع و ناشر آئینہ ادب چوک مینارانار کلی لاہور طبع دوم 1966ء۔