مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر

by Other Authors

Page 262 of 344

مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر — Page 262

262 31 ایضا، کو الہ امار ٹلز انگریزی صفحہ 114 مطبوعہ نئی دہلی 1988ء۔32 مکاتیب اقبال جلد دوم صفحہ 271-270۔مرتب سید مظفر حسین برنی ناشر اردو اکادمی دہلی۔طبع دوم 1992ء۔33 فلسفه عجم (ترجمہ اردو) 431 متر جم میر حسن الدین بی اے، ایل ایل بی عثمانیہ۔ناشر نفیس اکیڈمی کراچی۔34 ايضا صفحہ 245۔35 بحوالہ ” ذکر اقبال “صفحہ 129 از مولانا عبد المجید سالک ناشر بزم اقبال کلب روڈلاہور اشاعت جون 1955۔36 ”اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد دوم صفحہ 109 ناشر شیخ غلام علی اینڈ سنز لاہور چیئر مین ایس اے رحمان۔( مدیر اعلی حامد علی خاں برادر مولوی ظفر علی خاں آف ”زمیندار“ 37 باقیات اقبال صفحہ 493 مرتب سید عبد الواحد معینی صاحب ایم اے ناشر آئینہ ادب چوک مینار انار کلی لاہور۔38 دی بہائی فیتھ اینڈ اسلام۔این میری شمل کینیڈ ا1988ء۔39 ڈویلپمنٹ آف میٹا فزکس ان پرشیا (اقبال) اشاعت سوم لاہو ر 1964ء۔40 صفحہ 22-21۔بحوالہ نجم دری ترجمہ صابر آفاقی مطبوعہ کراچی 1964ء۔41 صفحہ 23۔بحوالہ جاید نامہ (اقبال)۔43 42 صفحہ 23 بحوالہ ” قرۃ العین طاہرہ “ اشاعت سوم کر اچی 1986ء۔بحوالہ کلیات اقبال اردو صفحہ 122 مطبوعہ لاہور۔44 زبانی روایت سید محفوظ الحق صاحب علمی۔بہائی مبلغ۔45 روزنامہ زمیندار 5 مئی 1935ء۔(لاہور) 46 " تشکیل جدید الہیات اسلامیہ صفحہ 1 مطبوعہ لاہور۔47 الاقدس آیت 5۔102- مطبوعہ بمبئی۔48 زبور عجم (اقبال) 49 مولف نے اس کا حوالہ نہیں دیا۔50 صفحہ 144-143 بحوالہ ” بہائی میگزین “ لاہور جولائی 1968 ئی۔(جدید ایڈیشن کی تاریخ اشاعت 14 اگست 1999ء)۔51 تفصیل کیلئے دیکھئے مولف کا مقالہ مطبوعہ بدر قادیان 10 ستمبر 1980۔اس مقالہ میں بہائی میگزین کراچی کے شمارہ جنوری فروری 1980 (علمی نمبر) پر تنقیدی نظر ڈالی گئی ہے اور مستند دستاویزی شواہد کی رو سے ثابت کیا گیا ہے کہ نہ صرف حضرت مسیح موعود اور اکابر جماعت احمدیہ کی تاریخ بلکہ علمی صاحب سے متعلق اصل واقعات کو شرمناک حد تک مسح کر ڈالا ہے۔52 الفضل 29-25 اپریل 1924ء صفحہ 8-6۔53 علامہ کا شعر ہے فلسفہ و شعر کی اور حقیقت کیا ہے حرف تمنا جسے کہہ نہ سکیں روبرو 54 باقیات اقبال صفحہ 573۔مرتب سید عبد الواحد معینی ایم اے۔ناشر آئینہ ادب۔چوک مینار، انار کلی لاہور۔بار سوم 1978ء۔55 جناب عبد الکریم شمر کا شعر ہے : وہی پیغمبر گلشن وہی رسول چمن کلی کلی یہ نمایاں اسی کا حسن و جمال رسالہ قندیل 24 اپریل 1955ء۔مسلمانوں کا ایک کثیر طبقہ نبی اور رسول میں فرق کرتا ہے۔ان کے نزدیک نبی وہ ہے جو پہلی شریعت ہی کا علمبر دار ہو اور رسول کے لئے نئی شریعت کا لانا ضروری ہے۔اہل بہار نے اسی غیر قرآنی نظریہ کو بنیاد بنا کر یہ عقیدہ اختراع کر لیا کہ آیت خاتم النبیین کے مطابق نبوت ختم ہو گئی مگر رسالت جاری 56 ہے۔57 مکتوب بنام اسلم جیراج پوری 17 مئی 1919ء۔اقبال نامہ وکلیات مکتو بات اقبال جلد 2 صفحہ 94۔