مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر

by Other Authors

Page 100 of 344

مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر — Page 100

100 سرکاری املاک کو تباہ کرنے اور بد امنی پھیلانے کی خفیہ تربیت گاہیں بھی قائم کی گئیں۔اگر کوئی دہشت پسند پکڑا جاتا تو بڑے بڑے ہند و وکلاء اس کا کیس لڑنے اور اسے قانونی گرفت سے بچانے کے لئے فوراً تیار ہو جاتے۔اگر وہ بری کر دیا جاتا تو اسے قومی ہیر و تصور کیا جاتا اور اسے پھانسی دے دی جاتی تو اس کا کریا کرم بڑی دھوم دھام اور شان و شوکت سے کیا جاتا۔“21 حواشی: 1 اقبال کے ممدوح علماء صفحہ 103 از قاضی افضل حق قریشی کریم پارک لاہور اشاعت 1977ء۔2 چونکہ اقبال اور ابو الکلام آزاد 1905ء سے گہرے دوست اور سوشلزم پر ایمان لا چکے تھے اس لئے جناب آزاد نے ان کی وفات پر لکھا " یہ تصور کی قدر المناک ہے، اقبال اب ہم میں نہیں۔یہ تنہا ہندوستان ہی کا نہیں بلکہ پورے مشرق کا نقصان ہے۔ذاتی طور پر میں ایک پرانے دوست سے محروم ہو گیا ہوں۔" ( اقبال کے ممدوح علماء صفحہ 103) 3 اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے زیر انتظام اگست 1987ء میں " پنجابی ادب دی کہانی" شائع ہوئی جس کے مصنف عبد الغفور قریشی نے "غدر پارٹی" کے زیر عنوان بتایا کہ اس پارٹی نے 1914ء میں سان فرانسسکو سے اخبار " غدر گونج " جاری کیا۔یہ 52 صفحے کا اخبار تھا جس کی اشاعت دس ے زیر عنوان ہزار تھی۔4 ڈاکٹر محمد حمید اللہ بھٹ صاحب ڈائر یکٹر قومی کونسل برائے فروغ اردو۔ویسٹ بلاک -1۔آر کے پورم نئی دہلی طبع اول۔سن اشاعت 2000ء۔5 جناب سید ہاشمی فرید آبادی کی تحقیق کے مطابق ابو الکلام آزاد اصلاً وسط پنجاب کے ایک نو مسلم خاندان کے فرد تھے۔آپ تحریر فرماتے ہیں "ممتاز حسن صاحب سیکرٹری محکمہ فنانس پاکستان کی جستجو نے قصبہ قصور کے قریب موضع کیم کرن میں جناب آزاد کی کھتری برادری کا سراغ نکالا۔کوئی دو سال ہوئے ممتاز صاحب کا مقالہ حلقہ ارباب ذوق میں پڑھا گیا اور کئی جرائد میں چھپا تھا نیز دیکھو موج کوثر صفحہ 309" ( تاریخ مسلمانان پاکستان و بھارت جلد دوم صفحہ 530 مع حاشیہ ناشر انجمن ترقی اردو پاکستان کراچی طبع دوم 1988ء) 6 "بالشو ازم راه انقلاب" ایلن وڈز مترجم ایس این شوریدهہ ناشر طبقاتی جد وجہد پبلیکیشنز لکشمی چوک لاہور۔پہلا ایڈیشن مارچ 2001ء۔7 صفحہ 848 متر حجم الیس ان شوریدہ طبع اول مارچ 2001 ، ناشر طبقاتی جدوجہد پبلیکیشنز لکشمی چوک لاہور۔ايضا صفحہ 344۔9 10 ايضا صفحہ 343۔ايضا صفحہ 343۔11 12 13 14 15 16 Constitutional History of India وی۔ڈی۔مہاجن۔ناشر ایس چاند اینڈ کمپنی نیو دہلی 1962ء۔ایضاً صفحہ 565۔ايضا صفحہ 533۔ایضاً صفحہ 530-531۔1961 ,1 History of The Freedom Movement, vol۔3, part ناشر ایجو ' یجو کیشنل ایمپوریم لاہور اشاعت 1983ء۔Abdul Hamid: Muslim Separatism in India (Lahore 1967) Sardar Ali Khan: India of Today (Bombay-1908) 17