مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام

by Other Authors

Page 362 of 433

مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام — Page 362

های آن کی گانی اب الأخلاق ڈاکٹر عبد السلام کی زندگی پر شائع ہونیوالی چند کتابیں اور رسالہ جات۔میرا گراں مایہ اثاثہ 77 عالم اسلام کے تین عظیم ہستیاں صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب۔ڈاکٹر عبد السلام صاحب۔اور سر ظفر اللہ خاں صاحب۔جماعت احمدیہ کے چوتھے امام نے مؤلف کتاب کی درخواست پر اس تصویر پر با کمال شفقت آٹا وہ (کینیڈا) وزٹ کے دوران دستخط ثبت فرمائے تھے ۲ جولائی ۱۹۹۷ء