مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام

by Other Authors

Page 341 of 433

مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام — Page 341

صدر محمد ایوب خاں نے جب چین کا دورہ کیا تو صدر کے سائینسی مشیر ڈاکٹر عبدالسلام بھی ان کے ہمراہ تھے۔تصویر میں صدر ایوب چیرمین ماؤزے تنگ اور وزیر اعظم چو این لائی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ڈاکٹر عبد السلام سامنے سے بائیں طرف سے تیسری قطار میں چوتھے نمبر پر ہیں