مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام

by Other Authors

Page 230 of 433

مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام — Page 230

ROUTE ABDUS SALAM ۲۷ جولائی ۱۹۹۸ء کو سرن کی عالمی تجربہ گاہ کے ڈائریکٹر جنرل کرس سمتھ Chris Smith نے روٹ عبد السلام سڑک کا افتتاح کیا۔یہ سڑک اس لیبارٹری کے پاس سے گزرتی ہے جہاں نیوٹرل کرنٹ ۱۹۷۳ء میں دریافت ہوئی تھی نیز اس سے الیکٹرو و یک تھیوری کا تجرباتی ثبوت ملا تھا۔نیچے کی تصویر میں وہ سائینس دان اس موقعہ پر کھڑے ہیں جن کے لئے ڈاکٹر سلام کا نام خاص اہمیت رکھتا ہے۔ROUTE ABDUS SALAM (۲۳۰)