مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام — Page 8
3 (A) استعمال میں لائیں سائینس کی اہمیت اس بات میں هے که یه هماری ارد گرد کی دنیا کے بارہ میں ھمیں فهم فراهم کرتی هے ، یه مادی منافع همين مهیا کر سکتی ھے نیز اس کے آفاقی ہو نے کی وجه سے۔۔سائینس اور ٹیکنا لوجی کی تظیق تمام انسانیت کا مشترکه ورثه هے۔مشرق اور مغرب شمال اور جنوب نے ما ضی میں اس کی تخلیق میں برابركا حصه ليا هے اور هم امید کرتے هیں که وہ ایسا مستقبل میں بھی کریں گے تا که به مشترکه مهم اس کرہ ارض پر موجود مختلف النسل لوگوں میں اتحاد پیدا کر نے کیلئے اتحادی قوت ثا بت هو۔عبد السلام کی زندگی با مروت تھی اور عناصر اربعہ اس میں یوں ٹھیک ٹھیک گھلے ملے ہوئے تھے که فطرت شاید بلند بانگ کہہ اٹھے۔۔وہ تو ایک مرد دانا تھا This was a man خدا حافظ Books by Sheldon Glashow: 1۔Charm of physics 2۔From alchemy to Quarks 3۔Interactions: a journey through the mind of a particle physicist۔