کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 53
۵۳ ہوئے اور مہورہے ہیں ان کی نظیر دوسرے مذاہب میں ہرگزہ نہیں " پھر منبر مایا : د کتاب البریه قلت ۴ روحانی خزائن جلد ۱۳ ۹۲۹۰- نظارت اشاعت ربوه) درمیانی زمانہ کے صلحائے امت محمدیہ بھی باوجود طوفان بدعات کے ایک دریائے عظیم کی طرح ہیں۔تحفہ گولڑویہ مش با راول مولوی صاحب کی ایک بھڑی مثال مولوی صاحب اپنے اختیرا کو اب ایک مثال سے ثابت کرنے کے لئے کہتے ہیں۔کہ مثال تو بھدی سی ہے پھر کہتے ہیں کہ ایک باپ کے دس بیٹے تھے جو اس کے گھر پیدا ہوئے وہ ساری عمران کو اپنا بیٹا کہتا رہا۔باپ مر گیا۔اس کے انتقال کے بعد ایک غیر معروف شخص اُٹھا اور یہ دھوئی کیا کہ میں مرحوم کا صیح بیٹا ہوں۔یہ دسوں کے دستی لڑکیے انس کی ناجائز اولاد ہیں۔آگے جاکر مولوی صاحب تعلی کرتے ہیں کہ تیرہ صدیوں کے مسلمان حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی روحانی اور دھی۔چودھویں صدی کے شروع میں مرزا غلام احمد قادیانی کھڑا ہوا۔اس نے کہا کہ حضور کی روانی اولا د صرف میں ہوں۔باقی سارے مسلمان کا فر ہیں " لدھیانوی مولوی صاحب ! آپ نے ثابت کر دیا ہے کہ آپ عقل سے بالکل عاری ہیں۔مثال آپ نے ایسی دی ہے کہ اپنے جال میں بری طرح پھنس چکے ہیں اور مجال نہیں کہ اپنے ہی پھینکے ہوئے جال سے بچ سکیں۔آپکے دعاوی اور طرفہ کلام سے ظاہر ہوتا ہے کہ نہ قرآن کریم پر آپ کی نظر ہے۔نہ احادیث نبویہ پر اور نہ سنت رسول پرہ۔اور نہ ہی اہل اللہ کے اقوال پر نظر ہے۔اور حمل کرنے کا آپکے "