کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 34
تم بستم مرزا صاحب کو ہرگز محمد رسول للہ صل اللہ علہ وسلم کے مقابل پر آزادی کے طور تسلیم نہیں کرتے ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ محمدرسول الله صل الل ل ا ا ا ا ا ا ا ا ع کو اگر اسی نبی کے مقام پر سرفرات فرمایا جائے تو ہر گز نے کلمہ کی ضرورت نہیں کیونکہ محمد رسل الله صلی اللہ علیہ وسلم کا کلمہ ہی قیامت تک کے لئے حاوی ہے اور غیر متبدل ہے۔یہ بات معترض کو سمجھاتے ہوئے مصنف کلمتہ الفصل " نے ایک یہ طرز بھی اختیار کی کہ اُسے بتائیں کہ اصل میں محمد نام اور محمد مقام اتنے عظیم ہیں کہ صرف گذشتہ زمانوں پر ہی حاوی نہیں آئندہ زمانوں پر کبھی عادی ہیں۔پر جس طرح یہ کہنا درست ہوگا کہ جملہ انبیاء کے نام جیسے آدم، نوح، ابراہیم، موسی، عیسی وغیرہ محمد نام کے تابع اور اسکی کلم میں شامل ہں اسی طرح یہ کہنا بھی درست ہے کہ بعد میں محمد رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم سے فیضیاب ہو کر گر کسی امتی کو مقام نبوت عطا ہو تو وہ بھی اسم محمد کی جامعیت میں داخل ہوگا۔یہ استدلال کوئی محض ذوقتی نکتہ نہیں بلکہ ایک ٹھوس حقیقت پر مبنی ہے۔جس پر ان ظاہری مولویوں کی نظر نہیں۔اسم محمد کی تصدیق میں اس لئے دوسرے انبیاء کی تصدیق شامل ہو جاتی ہے۔خواہ وہ بعد میں ہوں یا پہلے ہوں ، کہ قرآن کریم وہ کتاب ہے جیسی دیگر تمام انبیاء کی تصدیق بنائے ایمان میں داخل کر دی اور اسلام ہی وہ مذہب ہے جنسی محمدرسول اللہ صلی اللہ علہ وسلم پر ایمان لانیوالے شخص پر لازم کر دیا کرم یہ ایمان کافی نہیں جبکہ تم خدا کے دیگر انبیاء میں کسی ایک کا انکار کرنیوالے ہو۔یس تیم ملی الہ علیہ وسلم کا عظیم احسان ہے کہ آپ دوسرے انبیاء کے بھی مصدق بن گئے خواہ وہ دنیا میں کہیں بھی کسی بھی زمانہ میں پیدا ہوئے ہوں۔یہ محمد رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم کی امتیازی شان ہی ہے جس کو بیان کرتے ہوئے مصنف کتاب کلمہ الفصل" نے معترض کو سمجھانے کی کوشش کی کہ ہمارے آقا و مولیٰ حضرت محمد رسول اللّہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایسا مقام ہے کہ ان کے نام میں ہر نبی کی تصدیق شامل ہو گئی۔تمہارے اور ہمارے درمیان فرق صرف یہ ہے کہ تم صرف