کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟

by Other Authors

Page 30 of 59

کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 30

بَعَثْنَا رَسُولُ اللهِ صلى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَرِيَّةٍ فَصَبَّحْنَا الْحُرُقاتِ۔مِنْ جُهَيْنَة فَأَدْرَكْتُ رَجُلاً فَقَالَ : لَا إِلهَ إِلَّا الله فَطَعَنْتُهُ فَوَقَعَ فِي نَفْسِي مِنْ ذَلِكَ۔فَذَكَرْتَهُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقالَ: لا إله إلَّا اللهُ وَقَتَلْتَهُ ؟ قَالَ قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّمَا قَالَهَا خَوْفًا مِنَ السّلَاحِ ، قَالَ أَفَلَا شَفَقَتَ عَنْ قَلْبِهِ۔حَتَّى تَعْلَمَ أَقالَهَا أَمْلاً " فَمَازَالَ يُكَوِّرُها عَلَى حَتَّى تَمَنَّيْتُ أَنِّي أَسْلَمْتُ يَوْمَئِةٍ مسلم کتاب الایمان، باب تحریم قتل الكا ف بعد قوله لا إله إلا الله) کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ تم نے ہمیں ایک معرکہ کے لئے بھیجا۔ہم صبی جنین میں الحاقات کی بستی میں پہنچے۔میری ایک شخص سے وہاں مڈھ بھیڑ ہوگئی۔جب میں نے اس پر قابو پالیا تو اس نے لا الہ الا الہ کا اقرار کر لیا گوری نے اس کو پھر بھی میز سے سے مار دیا لیکن اس وجہ سے میرے دل میں ایک خلش سی رہ گئی جس کا میں نے بی پاک صلی الہ علیہ وسلم سے ذکر کیا ورسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا اُس نے لا اله الا اللہ کہا اور تو نے اس کے باوجود اُسے قتل کر دیا ؟ توئیں نے عرض کی یا رسول اللہ ! اس نے تو یہ محض ہتھیار کے خوف سے کہا تھا۔اس پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔تونے کیا اس کا دل چیر کر نہ دیکھ لیا کہ تجھے علیم ہو گیا تھا کہ اس نے دل سے کہا ہے یا نہیں۔حضرت اسامہ فرماتے ہیں کہ اس بات کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے افسوس رنج کے ساتھ اتنی مرتبہ دھرایا کہ میں یہ خواہش کرنے لگا کہ کاش میں اس دن تک