مقدس ورثہ، چشمہٴ زمزم، اصحاب فیل

by Other Authors

Page 3 of 57

مقدس ورثہ، چشمہٴ زمزم، اصحاب فیل — Page 3

3 پیش لفظ صد سالہ جشن تشکر کے سلسلے میں کتابوں کی اشاعت کے منصوبہ کی ابتداء میں بشری داؤد مرحومہ نے بچوں کے لئے سیرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر کتابیں لکھیں جو بہت مقبول ہوئیں۔اب تک کئی ایڈیشن آچکے ہیں۔عزیزہ بشری کی یہ بھی خواہش تھی کہ ان کو یکجا کر کے بھی شائع کیا جائے۔اب ہم اس سلسلہ کی دوسری کتاب مقدس ورثہ ، پانچویں چشمہ زمزم اور تیرہویں اصحاب فیل کو اکٹھا پیش کر رہے ہیں۔