مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام — Page 306
۳۰۶ 11- ”جیسا کہ ہزاروں مخالفین چاہتے ہیں اسی کے موافق مرزا صاحب ہلاک ہو جائیں گے۔‘ سے - ( ترجمہ ) "طاعون نازل ہوگی اور وہ مع اپنی جماعت کے طاعون میں بتلا ہو جائے گا اور خدا ان ظالموں پر ہلاکت نازل کرے گا “ سے IV- جو خدمت مجھ کو سپرد ہوئی ہے جب تک پوری نہ ہو تب تک میں ہرگز نہ مروں گا۔“ ہے قضیے کا انجام : بالآ خر منشی الہی بخش اکو نٹنٹ مصنف عصائے موسیٰ اور مرزا غلام احمد صاحب قادیانی کے درمیان اس روحانی مقابلے کا انجام منشی صاحب کے بیان کردہ الہامات کے بالکل بر عکس نکلا۔منشی صاحب کے الہامات میں سے کوئی بھی صداقت کی کسوٹی پر پورا نہ اترا۔منشی صاحب اپنے ایک تعلق دار یعقوب ولد محمد اسحاق جو طاعون سے ہلاک ہوا تھا اس کے جنازے میں شریک ہوئے وہاں سے انہیں طاعون کا مرض لاحق ہوا۔ایک ہی دن میں ان کے اندر طاعون کی ساری علامتیں ظاہر ہو گئیں اور وہ ۷ را پریل ۱۹۰۷ ء کو اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ان کی وفات کی خبر اس طرح چھپی کہ افسوس منشی الہی بخش صاحب لاہوری مصنف عصائے موسیٰ بھی لے ، ہے : منشی الہی بخش اکونٹنٹ ۱۹۰۰ ء - عصائے موسیٰ۔صفحہ ۷۹ ( حقیقت الوحی۔مرزا غلام احمد قادیانی صفحات ۵۴۹،۵۴۲) ۳، ۴ : منشی الہی بخش اکو نٹنٹ ۱۹۰۰ء - عصائے موسیٰ۔صفحہ ۷۹ ( حقیقت الوحی۔مرزا غلام احمد 6 قادیانی صفحات ۵۵۰،۵۴۹)