مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام

by Other Authors

Page 227 of 439

مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام — Page 227

۲۲۷ گیا۔۔۔اس کی صلیبی جنگ نا کام ہوگئی۔۔۔سہ پہر کی میٹنگ میں بدنظمی جلسہ میں لوگوں کے باہر نکلنے کی کوششوں کی وجہ سے بھگڈ بچ گئی ! (ب) نیویارک ورلڈ نے بھی ۱۹ / اکتوبر ۱۹۰۳ ء کی اشاعت میں لکھا کہ (ترجمہ) دو گناہ کے لشکروں نے میونی گارڈوں کی صفوں کو توڑ دیا۔تین ہزار لوگوں نے کچھ دیر تک ڈوئی کی تقریر سنی پھر اُس کے غصے بھرے حکموں کے باوجود گارڈن سے باہر نکل آئے۔“ سے (ج) مشہور اخبار نیو یارک ٹائمز نے بھی اپنی ۱۹ راکتو بر ۱۹۰۳ء کی اشاعت میں لکھا که (ترجمه) جم غفیر نے ایلیا ( یعنی ڈوئی۔ناقل ) سے پیٹھ موڑ لی۔گارڈوں کی کوششوں کے باوجود گارڈن کے نصف حاضرین نے جلسہ گاہ خالی کر دی۔۔۔۔درخواستوں اور طاقت کا استعمال اُن لوگوں پر بالکل بے اثر رہا جنہوں نے ڈوئی کی تعلیمات کے سننے سے انکار کر دیا۔“ سے 1- ڈاکٹر ڈوٹی کا نا جائز اولاد ہونا: اکتو بر ۱۹۰۳ء میں نیویارک میں دو ہفتے کے روحانی تقاریر کے پروگرام کا آغاز اگر چہ ڈاکٹر ڈوئی کے لئے بہت افسوس ناک طریقے سے ہوا اور جیسا کہ اخبارات کے تبصروں سے ظاہر ہوتا ہے لوگوں نے اس کی تعلیمات سُننے سے انکار کر دیا لیکن ڈاکٹر صاحب موصوف کو اپنے پروگرام کے دوسرے ہفتے میں ایک اور ذلت آمیز سانحے ، ٢ : خلیل احمد ناصر ۱۹۵۴- عبرتناک انجام صفحه ۵ : خلیل احمد ناصر ۱۹۵۴- عبرتناک انجام صفحه ۵۲