معجزات القرآن

by Other Authors

Page 28 of 126

معجزات القرآن — Page 28

53 53 موجود تھے لیکن اس وقت تک دنیا کو ان کی سمجھ نہ آئی جب تک کہ یہ انکشافات نو اور اختراعات جدیدہ ہماری آنکھوں کے سامنے نہ آگئیں۔لہذا معجزات قرآن کے بارے میں ہمارا مقصد اس کی فصاحت و بلاغت کو ظاہر کرنا نہیں ہے کیونکہ اس بارے میں بہت سی کتابیں لکھی جاچکی ہیں اور دور حاضر میں تو حضرت بانی جماعت احمدیہ علیہ السلام نے معجزات قرآن کے بارہ میں جو کچھ لکھا ہے وہ اپنی شان میں تمام کتب سے بالا و برتر ہے۔اگر کسی دل میں قرآن شریف کی معجزانہ شان کے متعدد پہلو دیکھنے کی تڑپ ہو تو اسے چاہئے کہ وہ آپ کی کتب کی طرف رجوع کرے۔حروف تہجی اور ان کی عدوی قیمت حروف تجی کل 28 ہیں اور ان کے آٹھ گروپ ہیں۔54 1 - أبجد حروف عددی قیمت で 4 3 2 1 و 2 هوز حروف DO و ز عددی قیمت 3 حظى حروف عددی قیمت 7 6 5 b 10 9 8 ی 4 كَلِمَن حروف ک ل عددی قیمت 50 40 30 20 5۔سَعُفَص حروف س ع ف ص 6۔قَرْشَتَ حروف ق عددی قیمت 60 70 80 90 ش ر عددی قیمت 100 200 300 400 7 محل حروف خ ز عددی قیمت 500 8۔ضَطَعْ حروف ض عددی قیمت 800 700 600 b 1000 900 غ