مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے

by Other Authors

Page xxxix of 401

مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے — Page xxxix

XII خلیفۃ اللہ دیکھو تو اس کی فدائی وشیدائی بن جانا۔خواہ تمہارا جسم لہولہان اور تمہاری جائیداد غارت کر دی جائے۔سیہ وہ حقیقی پس منظر تھا جس کی روشنی میں حضرت مصلح موعودؓ نے 22 /اگست 1947ء کو ہجرت سے صرف نو دن قبل جماعت احمدیہ عالمگیر کو یہ پر شوکت پیغام دیا اور اسے دنیا بھر کی جماعتوں میں وسیع پیمانے پر پھیلانے کی تلقین بھی فرمائی۔خلافت زندہ رہے اور اس کے گرد جان دینے کیلئے ہر مومن آمادہ کھڑا ہو۔میں یقین رکھتا ہوں کہ جلد سے جلد اپنے اپنے ملکوں کی طرف توجہ دیں گے اور ہمیشہ خلیفہ وقت کے جو ایک وقت میں ایک ہی ہو سکتا ہے فرمانبردار رہیں گے اور اس کے حکموں کے مطابق ( دین ) کی خدمات کریں گئے تاریخ احمدیت جلد 10 صفحہ 723) جب گزرجائیں گے ہم تم پر پڑے گا سب بار ستیاں ترک کرو طالب آرام نہ ہو حشر کے روز نہ کرنا ہمیں رسواء و خراب پیارو آموخته درس وفا خام نہ ہو