مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے

by Other Authors

Page 215 of 401

مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے — Page 215

215 تیرھویں صدی کے مجدد حضرت سیّد احمد بریلوی شہید رَحْمَةُ اللهِ عَلَيْهِ ۵۱۲۴۶ - ۵۱۲۰ لوگ کہیں گے کہ سید احمد کا انتقال ہو گیا یا شہادت ہو گئی لیکن جب تک ہندوستان کا شرک ، ایران کا رفض ، اور سرحد کا غدر نہیں جائے گا میرا کام ختم نہیں ہوگا۔اے