مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے

by Other Authors

Page 196 of 401

مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے — Page 196

196 بارھویں صدی کے مجدد حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رَحمَةُ اللهِ عَلَيْه ( 1129-1110) " سلکنی رسول الله له و ربّانی بیده فانا اویسیه و تلمیذه بلا واسطه بینی و بینه ترجمہ: مجھے چلایا ہے رسول الله علیل ہو نے اور اپنے ہاتھوں سے میری تربیت کی ہے۔میں اولیس ہوں اور میں براہِ راست آپ کا شاگرد ہوں۔(شاہ ولی اللہ )