مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے

by Other Authors

Page 98 of 401

مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے — Page 98

98 چھٹی صدی کے مجدد حضرت سید عبدالقادر جیلانی رَحْمَةُ الله عَلَيْهِ فرمایا: ۵۵۲۱ - ۵۴۸۰ ” جناب رسول اللہ کے دین کی دیوار میں پے در پے گر رہی ہیں اور اس کی بنیاد بکھری جاتی ہے۔باشندگانِ زمین آؤ جو گر گیا ہے اسے مضبوط کر دیں اور جو ڈھے گیا ہے اسے درست کر دیں۔یہ چیز ایک سے پوری نہیں ہوتی۔سب ہی کو مل کر کام کرنا چاہیے۔اے سورج ، اے چاند اور اے دن تم سب آؤ۔اے