مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے — Page 84
84 چوتھی صدی کے مجدد حضرت ابوبکر باقلانی رَحْمَةُ اللهِ عَلَيْهِ ۵۴۰۳ - ۵۳۳۸ فرمایا اسلوب قرآن بھی معجزہ ہے۔۔۔قرآن کے الفاظ ، جملے، آیات کا آغاز و اختتام ، صوتی زیروبم ، معانی و مطالب، ترتیب نظم و نسق سبھی معجزہ ہیں۔1 인