محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 36 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 36

PY (ترجمہ)۔اے اللہ ! آپ پر اور آپ کی آل پر درود اور سلام بھیج اور جس قدر کہ اس امت کے لئے آپ کے ہم و غم ہیں اس قدر برکتیںاور اپنی رحمتوں کے انوار آپؐ پر ہمیشہ نازل فرماتا رہ- ۳۹ اللهم صل على مُحَمَّدة الِ مُحَمَّدٍ انْضَلِ الأمل وَخَاتَمِ النَّبِينَ " د بركات الدعا اشتہار ) ترجمہ : اے اللہ یا محمدؐ اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) پر جو سب رسولوں افضل اور خاتم النبیین ہیں درود بھیج۔۴۰ اللَّهُمَّ فَصَلِّ عَلَيْهِ وَعَلَى جَمِيعِ اِخْوَانِهِ مِنَ الرُّسُلِ وَالنَّبِيِّينَ وَالِهِ الطَّيِّبِينَ الظَّاهِرِينَ وَاَصْحَابِهِ الصَّالِحِينَ الصَّدِقِينَ یرا این حد رعته اول صفحته ترجمیرے اللہ ! آپ پر اور رسولوں اور نبیوں میں سے آپ کے تمام (روحانی) بھائیوں اور آپ کی پاک مطہر آل در سال و صدیق صحاب یہ سر درود بھیج