مبارکہ کی کہانی مبارکہ کی زبانی

by Other Authors

Page 84 of 114

مبارکہ کی کہانی مبارکہ کی زبانی — Page 84

حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہ 84 وہ آواز گونجتی ہے اور درو دیوار سے یہ آواز آرہی ہے۔اني جاعل الدين اتبعوك فوق الدين كفروالى يوم القيامة۔آنکھ کھلی تو میرے بڑے بھائی صاحب کا سرصرف شانوں تک میرے لیے پر تھا پہلے تو میں دیکھتی رہی دیکھتی رہی۔مگر جب وہ کیفیت دور ہوگئی تو ڈر کر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو پکارا اور کہا میں نے اس طرح دیکھا ہے۔آپ علیہ اسلام نے فرمایا یہ کشف تھا ڈرو نہیں بہت مبارک خواب اور