محسنات — Page 53
53 امریکہ کی احمدی بہنوں کی خدمت قرآن : حضرت خلیفہ امسیح الرابع کے ارشاد پر ہماری احمدی بہن مکرمہ عائشہ شریف صاحبہ کی قیادت میں دیا چہ تفسیر القرآن کا انڈیکس تیار کیا گیا۔کمپیوٹر سے مدد لی اور انتھک محنت کی گئی۔دعا کی غرض سے ان بہنوں کے نام درج کئے جارہے ہیں۔محترمہ نسیم یعقوب صاحبہ محترمہ عائشہ حکیم صاحبہ محترمہ شکور یہ نوریہ صاحبہ، محترمہ سلمی غنی صاحبه، محترمہ خدیجہ الہادی صاحبہ محترمہ رفیقه را ما صاحبه، محترمه خلعت الدین صاحبه، محترمہ طاہرہ صاحبہ محترمہ عظمی سعید صاحبہ محترمہ فرزانه قادر صاحبہ محترمہ فاطمه حنیف صاحبہ پروف ریڈنگ میں مدد دینے والی بہنوں کی خدمت بھی قابل قدر ہے ان میں محترمہ شازیہ صاحبه، محترمه مینا رشید صاحبه محترمہ نبیلہ مجید صاحبه، محتر مدامة الصبور اعجاز صاحبہ محترمہ رعنا ملک صاحبہ محترمہ سیمیں طیب صاحبہ شامل ہیں۔پیارے آقا نے احمدی خواتین کے اس کارنامے کو بے حد سراہا اور ان سب کیلئے دعا کی تحریک بھی فرمائی۔قرآن کریم کا پُرتگالی زبان میں ترجمہ محترمہ امینہ صاحبہ (برازیل) نے 1989ء میں احمد یہ صد سالہ جشنِ تشکر کے موقع پر اپنی گراں قدر خدمات سے عظیم الشان مثالیں قائم کیں۔قرآن کریم کا پرتگالی میں ترجمہ کیا جو شائع ہو چکا ہے۔حضرت خلیفہ اسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے اس قابل صد احترام خاتون کو پہلی احمدی مشنری خاتون کے خطاب سے نوازا۔خلیفة المسح الرابع حمہ اللہ تعالی احد عورتوں کی خدمات قرآن کے بارے میں فرماتے ہیں :-