حُور جہاں بشریٰ داؤد

by Other Authors

Page 55 of 96

حُور جہاں بشریٰ داؤد — Page 55

مصباع رایحه ۵۵ 55 ذکر نہ کریں۔شام کو یہ خبر مجھے اس وقت سنائی گئی احساس محرومی کے سوا ان کے پاس کچھ نہ تھا۔7(7 بیشتری باجی کی ذات ، سیرت ، اعلیٰ اور قابل قدر جب ہم پاکستان اپنے بخیریت لندن پہنچنے کا قون کرتے گئے۔اس شرح فرسا تیر کو شکر میں ایک بما عتی خدمات کو حضور تے میں شاندار الفاظ میں تماری تخیلی نا قابل بیان سی کیفیت میں میننی تھی۔مگر یہ ایک تلخ پیش کیا وہ الفاظ انہیں رہتی دنیا تک زندہ جاوید حقیقت تھی۔افسوس اور صدمے کے لیے اندازہ مید باستا کے ساتھ مجھے ہر حال اسے برداشت کرنا تھا۔کیا اپنے رگئے۔آج ان جیسی قابل قدر اور محبت کرنے والی سنتی کیا پیائے۔جلسہ سالانہ لندن میں ہر کوئی بشر کی باجی کی ہم میں موجود نہیں مگر ان کی یادیں ، ان کی تصانیف، تقارید وفات کا دکھ محسوس کر رہا تھا۔وہ اپنے پیچھے ایک نصائح ہماری رفیق رہیں گی۔ایسا خلا چھوڑ گئیں کہ جسے یہ کرنا مشکل ہے۔بہت سی اللہ تعالیٰ ان کی سچی خدمات اور پاکیزہ اعمال کو ایسی خواتین میں جو کہ پانی سے بھی نہ نہیں تھیں مگر ان اپنے فضل و رحم سے قبول فرمائے اور انہیں حیثیت کے کی شدید خواہش تھی کہ علم و فصل میں یکتا اس شخصیت اعلیٰ ترین درجات سے نوازے۔سے ایک بار ضرور ملاقات ہو جائے مگر اب افسوس اور وقف عارضی لجنہ اماء الله کی خدمت میں ضروری گذارش جماعتی ترمیمیت اور اصلاح نفس کے لئے وقف عاریتی کی یا برکت تحریک نہایت ہی مفید اور موثر ثابت ہوئی ہے۔آپ کی خدمت میں گزارش ہے کہ آپ اپنے حلقہ میں زیادہ سے زیادہ خوانی کو دو سے چھے ہفتہ تک خدمت دین کے لئے وقف عارضی کرنے کی بھر پور تحریک کریں۔تا کہ جماعت کثیر تعداد میں اس روحانی سکیم کی برکتوں سے فائدہ اٹھا سکے۔اس بارہ میں آپ مکرم صدر صاحب صدقہ و سیکرٹری صاحب تعلیم القرآن و وقف عارفتی سے بھی تعاون حاصل کر سکتے ہیں۔وہ خواتین جو اس عظیم روحانی تحریک میں شمولیت کی توفیق رکھتی ہوں آپ ان سے قارم وقف عارضی میپر کروا کر نظارت کو ارسال فرمائیں۔فارم وقف عارضی مقامی جماعت یا دفتر سے حاصل کر سکتے ہیں۔اللہ تعالٰی آپ کے ساتھ ہو اور آپ کو بہتر سے بہتر رنگ میں خدمت دین کی توفیق عطا فرمائے۔ایڈیشنل ناظر اصلاح وارشاد تعلیم القرآن و وقف ها رفتی ربود