حُور جہاں بشریٰ داؤد — Page 38
مصباح ریده 38 مرسو تمبر ۱۹۹۳ء تقسیله مشهود پیارا ہے۔پیاری باجی جبری سمجھ میں نہیں آرہا کہ اس ماں کو کہاں سے پر دنا رشتے میں عموما کچھ لگاوٹ ہوتی ہے مگر ہمارے درمیان شروع کروں اس کا ایک ایک موتی بہت خوبصورت اور ایسی کوئی بات نہ تھی۔مجھے اکثر کہتیں تم تو مجھے بے بی کی طرح لگتی ہو ر بے بی آپ کی چھوٹی بہن کا نام ہے)۔سب کو میری جان میری جان کہنے والی بیشتری یا جی میں دل میں سوچتی کہ کیا واقعی ایسا ہی ہے پھر جب خود سب کی جان تھیں کیا میکہ ، کیا سسرال خاندان اپنے دل میں جھانکتی تو مجھے ایسا لگتا کہ اگر میری کوئی کے سب چھوٹے بڑے آپ سے محبت کرتے تھے بلکہ آپ بڑی بہن ہوتی تو مجھے اسی طرح پیاری ہوتی جیسے بشری خود ہر عمر کے فرد کی نفسیات سمجھتی تھیں۔اور ہر ایک سے با جی۔اس لئے ان کی بات پر یقین آجاتا۔نہیں نے بشری پیار کرتی تھیں آپ کے منہ سے کبھی کوئی ایسی بات نہ با حیا سے بہت کچھ سیکھا جب سے میری شادی ہوئی نکلتی جس سے کسی کی دل آزاری ہوتی ہو۔یہی وجہ ہے کہ انہوں نے ہر رنگ میں میری راہنمائی کی۔ہر شخص آپ کی طرف کھینچتا چلا جاتا۔جو ایک آدھ دفعہ اکثر باتوں میں ان سے مشورہ لیا کرتی اور وہ بھی بھی آپ سے ملا وہ آپ کی شخصیت سے متاثر ہوئے بغیر ایسی ایمانداری اور خلوص سے مشورہ دیتیں کہ پوری نسلتی کمہ وا دیتیں۔چونکہ ان کا علم بھی زیادہ تھا۔اس لئے نہیں رہ سکا۔بشری یا جی اچھی مصنفہ اور اچھی مقررہ تھیں۔اس اکثر باتیں ان سے پوچھ کر تسلی ہوتی تھی۔سے تو سب ہی واقف ہیں۔ہمیں ان کی گھر یلو زندگی کے میری بڑی بیٹی کا فی شریر تھی نہیں اُس کے متعلق پریشان رہتی باجی کو دُعا کے لئے کہتی وہ ہمیشہ مجھے بارے میں کچھ لکھنا چاہوں گی۔با جی سب سسرال والوں سے بہت محبت کرتی تھیں۔تسلیاں دیتیں اور ساتھ تہمیت اور اصلاح کے طریقے اور ہم سب دیورا نیوں کو اپنی بہنوں کی طرح چاہتی تھیں اکثر بھی بتائیں۔کہا کھوتی تھیں کہ جب سے میری شادی ہوئی میں نے کبھی گھر کو سجانے کا بہت شوق تھا۔جب ہم لوگ نہیں سوچا کہ ہم پانچ بہنیں اور ایک بھائی ہیں۔بلکہ اُن کے گھر جاتے تو جو چیز نئی بنائی یا نخریدی ہوتی وہ رو پوروں اور نند کو ساتھ شامل کر کے کہتی کہ ہم بڑے شوق سے دکھائیں۔مہمان نواز اتنی تھیں کہ جس وقت کچھ بہنیں اور چار بھائی ہیں۔بھی چلے جاتے وقت بے وقت تو ہر طرح مہمان نوازی مجھ سے دیورانی جیٹھانی کا رشتہ تھا۔اس کتریکی اور بے وقت آنے کا ذرا بھی برا نہ منائیں کبھی ان