حُور جہاں بشریٰ داؤد — Page 22
مصباح دیوه بشری داؤد ۲۲ 22 نعت سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم ہے سارے عالم کی بناء ، کون و مکاں میں اس کی شناء ، مسجود ملائک وہ ہوا دونوں جہاں کا شاہنشاہ ، تورانی حلے میں ملا، صل علی صلى على احمد المحمدام مصطفیٰ تو ہے حبیب کبریا ، شاہد ، میتر بر ملا وہ پیارا ابن آمنہ جس کو فرشتوں نے کہا صل علی صل علی اس کو ہوا عرفان عطا ، یاد خدا میں گم رہا ، وہ دین حق کا راہنما قرآن اُس کو مل گیا ، وہ ہو گیا قرآن نما صل علی صل علی جب ہو گئی جلوہ گری ، باطل کی صنف الٹی گئی ، آنے لگی حق کی صدا دین حق ته ندہ ہوا یہ تھا دعاؤں کا میلہ صل علی صل علی ہے ذات اس کی دلربا ، اسلام اس کا مدعا ، دعوت الی اللہ کہہ گیا وہ سب ہی کا تھا رہنما ، کامل یہ دین اس سے ہوا صل علی صل علی طائف کی وادی میں گیا۔پیغام حق پہنچا دیا ، ظلم و ستم اُس پر ہوا زخمی ہوا ، گھائل ہوا ، پتھروں سے دی جزا حیل علی صل علی اس ظلم یہ بھڑ کا خدا، اپنے فرشتوں سے کہا۔پوچھو کہ ان کو دوں سزا ؟ وہ رحمۃ للعالمیں تعود آٹے ان کی بن گیا ، میرے خدا یہ حوصلہ صلّ علی صل علی کوہ صفا سے دی صدا، آؤ سنو دیکھو ذرا ، دشمن کا لشکر آگیا یہ کہہ کے اُن سے پھر کہا۔اس بات میں کچھ شک ہے کیا ؟ صل علی صل علی بالکل نہیں سب نے کہا ، تو سچا ہے انانیت راء ، تو ہے امین و با وفا تیری کسی بھی بات کا۔ہم کو نہیں لگنا میرا کیا ہے تمہارا مدعا صلی علی اصیلی علی فرمایا ہم سب کا خدا ، جس نے ہمیں پیدا کیا، خالق ہے ہر اک خلق کا اس سے ہی رشتہ جوڑلو ، اس کے ہی در پہ تم چکور میرا تمہا را اک قد اصیل علی صل علی وہ ہے روف وباوفا، وہ ہے غفور و داورا، وہ خالق ارض و سماء ان میں سے اکثر نے کہا ، میں تین سو پینسٹھے خدا۔اپنے ترا واحد خدا صل علی صل علی اُن کے لئے تڑپا دکھا ، ہر آن تھا محو دعا ، قلبوں کے در کھولے خدا پھر تیر گی چھٹتی گئی، وحدانیت آنے لگی، ملنے لگی راہ ہدی صیل علی صل علی مردوں کو زندہ کر دیا ، اخلاق اور کردار میں اللہ نے اعلیٰ کردیا حیوان سے انسان بنے، انسان کی جو باخدا ، اللہ کو ہے حمد و ثناء صل علی صل علی مبر ۱۹۹۳ء >> ) ) ) ) ) ) ) ) ) ) ) ) ) ) ) ) ) ) ) ) ) ) ) ) ) ) ) ) ) ) )