حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 487 of 636

حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد دوم) — Page 487

کرامت گرچه بے نام و نشان است بیا بنگر ز غلمان محمد باب پنجم معجزات، نشانات اور پیشگوئیاں وو خدا تعالیٰ نے اس بات کے ثابت کرنے کے لئے کہ میں اس کی طرف سے ہوں اس قدر نشان دکھلائے ہیں کہ اگر وہ ہزار نبی پر بھی تقسیم کئے جائیں تو ان کی بھی ان سے نبوت ثابت 66 ہو سکتی ہے۔“ لے اگر چہ کر امت اب مفقود ہے مگر تو آ اور اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں میں دیکھ لے۔