حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد دوم) — Page 444
انعام دیا جائے گا اور اگر منشی صاحب موصوف عرصہ ایک سال تک ایسے قسم کے بداثر سے محفوظ رہے تو آریوں کے لئے بلاشبہ یہ حجت ہو گی کہ صاحب موصوف نے اپنی دلی صداقت سے اپنے علم اور فہم کے مطابق مقسم کھائی تھی۔والسلام علی من اتبع الهدی۔المشتهر خاکسار غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور پنجاب سرمه چشم آریہ نائٹل پیچ آخری ورق۔روحانی خزائن جلد ۲ صفحه ۳۲ ۳۲۲۰)