حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد اوّل) — Page 85
۸۵ وو الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللهَ يَدُ اللهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ ، تبلیغ اور ایک پاک جماعت کا قیام اور اُن کو نصائح ( الہام الہی) لے جو لوگ تجھ سے بیعت کریں گے وہ تجھ سے نہیں بلکہ خدا سے بیعت کریں گے۔خدا کا ہاتھ ہوگا جو ان کے ہاتھوں پر ہوگا۔(ازالہ اوہام ، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۵۶۵)