حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 497 of 692

حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد اوّل) — Page 497

۴۹۷ دیدم جان و دلم فدائے جمال محمد است خاکم ثار کوچه آل محمد است ! بعین قلب و شنیدم بگوش ہوش در هر مکاں ندائے جلال محمد است۔ایں چشمہ رواں کہ بخلق خدا دهم یک قطره ز بحر کمال محمد است ۳ این آتشم ز آتش مهر محمدی ست ویں آب من ز آب زلال محمد است ہے (ضمیمہ اخبار ریاض ہندا امرتسر مطبوعہ یکم مارچ ۱۸۸۶ء در مشین فارسی شائع کرده نظارت اشاعت صفحه ۸۹ ) شانِ احمد را که داند جز خداوند کریم آنچنان از خود جدا شد کز میاں افتادمیم ۵ زاں نمط شد محو دلبر کز کمال اتحاد پیکر او شد سراسر صورتِ رب رحیم 1 بوئے محبوب حقیقی سے دہد ز آں روئے پاک ذات حقانی صفاتش مظہر ذات قدیم کے گرچه منسوبم کند کس سوئے الحاد و ضلال چوں دلِ احمد نے بینم دگر عرش عظیم ۵ منت ایزد را که من بر رغم اہل روزگار صد بلا را می خرم از ذوق آں عین النعیم 2 از عنایات خدا و از فضل آن دادار پاک دشمن فرعونیانم بهر عشق آں کلیم نا آں مقام و رتبت خاصش کہ برمن شد عیاں گفتی گردید سے طبعے در میں راہے سلیم 11 میری جان و دل محمد کے جمال پر فدا ہیں اور میری خاک آل محمد کے کوچے پر قربان ہے۔میں نے دل کی آنکھوں سے دیکھا اور عقل کے کانوں سے سنا۔ہر جگہ محمد کے جلال کا شہرہ ہے۔سے معارف کا یہ دریائے رواں جو میں مخلوق خدا کو دے رہا ہوں یہ محمد کے کمالات کے سمندر میں سے ایک قطرہ ہے۔یہ میری آگ محمد کے عشق کی آگ کا ایک حصہ ہے اور میرا پانی محمد کے مصفی پانی میں سے لیا ہوا ہے۔۵ احمد کی شان کو سوائے خداوند کریم کے کون جان سکتا ہے وہ اپنی خودی سے اس طرح الگ ہو گیا کہ میم درمیان سے گر گیا۔وہ اپنے معشوق میں اس طرح محو ہو گیا کہ کمال اتحاد کی وجہ سے اس کی صورت بالکل رب رحیم کی صورت بن گئی۔کے محبوب حقیقی کی خوشبو اس کے چہرہ سے آ رہی ہے اس کی حقانی ذات خدائے قدیم کی ذات کی مظہر ہے۔خواہ کوئی مجھے الحاد اور گمراہی سے ہی منسوب کرے مگر میں تو احمد کے دل جیسا اور کوئی عظیم الشان عرش نہیں دیکھتا۔2 خدا کا شکر ہے کہ میں دنیا داروں کے برخلاف اس سر چشمہ نعمت کی خواہش کی وجہ سے سینکڑوں دکھ خریدتا ہوں۔نا خدا کی مہربانیوں اور اس ذات اقدس کے فضل و کرم سے میں بھی اس کلیم کی محبت کی خاطر فرعونی لوگوں کا دشمن ہوں۔الے اس کا وہ خاص مقام اور مرتبہ جو مجھ ظاہر ہوا میں اس کا ضرور ذکر کرتا اگر اس راہ میں کوئی سلیم فطرت والا پاتا۔