حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد اوّل) — Page ii
چند روز کا ذکر ہے کہ ایسے عاجز نے اس طرف توجہ کی کہ کیا اس حدیث کا جو الآیات بعد الماتين ہے ایک یہ بھی منشاء ہے کہ تیرھویں صدی کے اواخر میں مسیح موعود کا ظہور ہوگا اور کیا اس حدیث کے مفہوم میں بھی یہ عاجز داخلہ ہے تو مجھے کشفی طور پر این مندرجہ ذیل نام کے اعداد حروف کی طرف توجہ دلائی گئی کہ دیکھ ہی صیح ہے کہ جو تیرھویں صدی کے پورے ہونے پر ظاہر ہونے والا تھا۔پہلے سے یہی تاریخ ہم نے نام میں مقرر کر رکھی تھی اور وہ یہ نام ہے غلام احمد قادیانی ۱۳۰۰ اس نام کے عدد پور ہے تیرہ سو ہیں اور ایک قصبہ قادیان میں بجر اس عاجز کے اور کسی شخص کا غلام احمد نام نہیں بلکہ یہ دال میں ڈالا گیا ہے کہ اس وقت بجز اس عاجز کے تمام دنیا میں غلام احمد قادیانی کسی کا بھی نام نہیں"