لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 299 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 299

وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال امام جماعت احمدید بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيمٌ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر اسلام آباد یو کے MA 06۔04۔2021 پیاری ممبرات لجنہ اماءاللہ فن لینڈ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ لجنہ اماء اللہ فن لینڈ کو اپنے میگزین ”مبارکہ“ کے پہلے شمارے کی اشاعت کی توفیق مل رہی ہے۔اللہ تعالیٰ اسے ہر لحاظ سے بہت بابرکت فرمائے۔آمین مجھ سے اس موقع پر پیغام بھجوانے کی درخواست کی گئی ہے۔میر اپیغام یہ ہے کہ آپ کو اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو ماننے کی توفیق عطا فرمائی ہے اور آپ کے بعد خلافت کے بابرکت نظام سے وابستہ فرمایا ہے۔یہ اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا احسان ہے جس کا ہر وقت شکر ادا کرتے رہنا چاہئے۔اور شکر کا حق تبھی ادا ہو تا ہے جب آپ اپنی زندگیاں اسلام اور احمدیت کی تعلیمات کے مطابق بسر کریں۔اپنے گھروں کو سلیقہ 299