لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 17
وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال امام جماعت احمدیہ بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر 2005 پیاری ممبرات لجنہ اماء اللہ بھارت السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ لجنہ اماء اللہ بھارت کے سالانہ اجتماع کے موقع پر جس کے ساتھ ہی نو مبائعات کا پہلا سالانہ اجتماع بھی منعقد ہو رہا ہے مجھے پیغام بھجوانے کے لئے کہا گیا ہے۔اللہ تعالیٰ اس اجتماع میں شامل تمام لجنہ و ناصرات کو بھر پور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے اور اسے آپ سب کے لئے خیر و برکت کا موجب بنائے۔آمین آپ احمدی لجنات ہیں۔حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کو ماننے کے طفیل آپ کا معاشرہ میں ایک منفرد مقام ہے۔آپ ہی ہیں جنہوں نے مستقبل کے معماروں کی پرورش کرنی ہے۔کیونکہ بچے کی پہلی درس گاہ تو ماں کی گود ہی ہوتی ہے۔17