لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 235 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 235

وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال امام جماعت احمدیہ بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر لندن 27۔06۔2018 MA پیاری ممبرات لجنہ اماء الله جر منی ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمد للہ کہ آپ کو امسال بھی اپنا سالانہ اجتماع منعقد کرنے کی توفیق مل رہی ہے۔اللہ تعالیٰ اس کا انعقاد ہر لحاظ سے بابرکت فرمائے اور اس کے نیک نتائج پیدا فرمائے۔آمین مجھ سے اس موقع پر پیغام بھجوانے کی درخواست کی گئی ہے۔میں اس موقع پر آپ کو چند نصائح کرنا چاہتا ہوں۔اسلامی معاشرے میں عورت کا بہت بڑا مقام ہے اور اس کی بہت سی کی اہم ذمہ داریاں بھی ہیں۔مثلاً عورت کی یہ ذمہ داری ہے کہ اپنے خاوند کے لئے تسکین اور راحت کا باعث ہو۔اصلاح نفس اور روحانی ترقی کے لئے کوشاں 235