لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 102 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 102

( ملفوظات جلد اول۔صفحہ 24 تا 25) اللہ تعالیٰ آپ سب کو ان نصائح پر عمل کرنے کی توفیق دے۔اخلاص و وفا میں مزید بڑھائے اور آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین والسلام خاکسار دی خلیفۃ المسیح الخامس 102