لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 100
وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال امام جماعت احمدیہ بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر لندن 10۔04۔2011 پیاری ممبرات لجنہ اماء اللہ کیرالہ کالی کٹ۔انڈیا السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبركاته مجھے اس بات سے بہت خوشی ہوئی ہے کہ لجنہ اماء اللہ اور ناصرات کا صوبائی اجتماع ہو رہا ہے۔اللہ تعالیٰ اس کا انعقاد ہر لحاظ سے بابرکت فرمائے اور تمام شامل ہونے والیوں پر اس کے نیک اثرات مرتب ہوں۔آمین اس موقع پر میں آپ کو یہ نصیحت کرنا چاہتا ہوں کہ آپ اپنی آئندہ نسلوں کی تربیت کی فکر کریں۔ان کی نگرانی کرتی رہیں کہ ان کی عادات و اطوار، دوستیاں اور رجحانات خالصتاً دینی ہونے چاہئیں۔ان کے ساتھ اکٹھے بیٹھ کر خطبات جمعہ اور MTA کے پروگرام دیکھا کریں اور ہمیشہ آپ کے گھروں میں خلافت سے محبت اور اخلاص و وفا 100