مذہب کے نام پر خون

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page vi of 330

مذہب کے نام پر خون — Page vi

بھول کرسر پٹ ہو جانے کا عادی ہو ہم بھی اپنی اختلافی گفتگو میں ضبط اور بردباری کے سب دائرے تو ڑ کر نکل جاتے ہیں۔ان چند صفحات میں ان نظریات اور طریقہ ہائے عمل کا ایک تجزیاتی مطالعہ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے جو بار ہا ملکی فضا کو مکۃ رکرنے کا موجب بن چکے ہیں اور بن رہے ہیں۔مرزا طاہر احمد