مضامین ناصر

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page iii of 239

مضامین ناصر — Page iii

66 آپ کو قرآن کریم سے عشق تھا۔آپ فرماتے ہیں کہ ”میں نے اپنی عمر میں سینکڑوں مرتبہ قرآن کریم کا نہایت تدبر سے مطالعہ کیا ہے۔آپ کی قبل از خلافت تقاریر ومضامین میں قرآنی تعلیمات اور اس کے انوار اور معارف اور علم و عرفان کے خزانے ہیں۔ان کو یکجا کر کے شائع کیا جا رہا ہے۔یہ خوشنما، خوشبو دار اور رنگا رنگ گلدستہ ہدیہ قارئین ہے۔