مضامین بشیر (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 94 of 760

مضامین بشیر (جلد 3) — Page 94

مضامین بشیر جلد سوم اعلانات۔اشتہارات - اطلاعات 94 جو کتاب کا حصہ نہیں بنے تاہم ان کی فہرست معہ حوالہ یہاں دی جارہی ہے۔تا اگر کوئی استفادہ کرنا چاہے یہاں سے دیکھ کر کر سکتا ہے۔1 > امریکہ سے ایک مخلص احمدی کی آمد 2-> قافلہ قادیان 1950ء کے اصحاب توجہ فرمائیں۔3-> ”تحریک درویش فنڈ“ کے متعلق 4- میاں عبداللہ خان صاحب افغان قادیان میں بیمار ہیں 5-> ربوہ میں قابل فروخت سکنی زمین روزنامه الفضل لاہور 4 جنوری 1952ء) روزنامه الفضل لا ہور 22 جنوری 1952ء) روزنامه الفضل لاہور 13 فروری 1952ء) روز نامه الفضل لا ہور 11 مارچ 1952ء) روزنامه الفضل لا ہور 23 مارچ 1952ء) روزنامه الفضل لا ہور 23 مارچ 1952ء) (روز نامه الفضل لا ہور 25 مارچ 1952ء) ( روزنامہ الفضل لاہور 2 اپریل 1952ء) 9-> حضرت اماں جان مدظلہ العالی کی صحت کیلئے دعا وصدقہ (روز نامہ الفضل لاہور 4 اپریل 1952ء) 6- لجنہ اماءاللہ کوٹہ کی طرف سے حضرت خلیفۃ المسیح کا صدقہ 7-> عبداللہ خان صاحب درویش کی تشویشناک علالت 8-> مالکان مکان کیلئے خوشخبری 10-> سیدہ حضرت اماں جان اطاء اللہ بقاءھا کی صحت کیلئے قادیان میں اجتماعی دعا وصدقہ کی تحریک روز نامه الفضل لا ہور 13 اپریل 1952ء) 11-> قادیان میں جلسہ پیشوایان مذاہب روزنامه الفضل لاہور 16 اپریل 1952ء)