مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 743 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 743

۷۴۳ مضامین بشیر ۴۷۔منیر احمد صاحب احمد نگر (جھنگ) ۴۸۔مرزا عبدالمنان صاحب واہ کیمل پور ۴۹ ـ منظور احمد صاحب شیخ پور گجرات ۵۰۔ڈاکٹر محمد احمد صاحب حمید یہ فارمیسی جڑانوالہ لائکپور۔ان کے علاوہ دو مزید احمدی دوست یعنی مستری عبد الحکیم صاحب لاہور اور میاں نذیر احمد صاحب ڈسکہ کنڈکٹر کی حیثیت میں شامل ہوئے۔اللہ تعالیٰ اس سفر کو نہ صرف اہل قافلہ اور اہل قادیان کے لئے بلکہ ساری جماعت کے لئے مبارک اور مثمر ثمرات حسنہ بنائے آمین۔(مطبوعہ الفضل ۷ جنوری ۱۹۵۰ء )