مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 719 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 719

واء مضامین بشیر چندہ امداد درویشان کی تازہ فہرست گذشتہ سے پیوستہ گذشتہ اعلان کے بعد جن بھائیوں اور بہنوں کی طرف سے امداد درویشان کی مد میں رقوم وصول ہوئی ہیں ، ان کی فہرست درج ذیل کی جاتی ہے۔یہ صرف وہ رقوم ہیں جو میرے دفتر میں براہ راست وصول ہوئی ہیں۔ان کے علاوہ جو رقوم دفتر محاسب ربوہ میں بھجوائی جاتی ہیں یا براہ راست امیر جماعت احمدیہ قادیان کے نام بھجوائی جاتی ہیں ( گوفی الحال منی آرڈروں کا سلسلہ رک جانے کی وجہ سے یہ رستہ بند ہے ) وہ ان رقوم میں شامل نہیں۔بہر حال اللہ تعالیٰ ان سب بہنوں اور بھائیوں کو جزائے خیر دے جنہوں نے اس نیک تحریک میں حصہ لیا ہے اور دین و دنیا میں ان کا حافظ و ناصر ہو۔فہرست درج ذیل ہے۔ا قاضی محمد صادق صاحب قریشی بیرون دہلی دروازہ لاہور میاں مسعود اقبال صاحب ابن میاں غلام محمد صاحب ثالث لا ہور اہلیہ صاحبہ سید عبد الرشید صاحب کالری شارک بلوچستان حکیم محمد یعقوب شاہ صاحب گگو ضلع منٹگمری حکیم ملک میر احمد صاحب باڈہ ضلع لاڑکانہ سندھ ماسٹر محمد شفیع صاحب نوشہرہ چوہدری بشیر احمد صاحب نوشہرہ ✓۔۔۔۔A۔۔۔۔۔۔1۔۔۔۔۔۔۱۵ 1 مرزا محمد یعقوب صاحب نوشہرہ 1۔( نوٹ : اوپر کی تین رقوم مرزا اللہ دتہ صاحب سیکرٹری مال کے ذریعے وصول ہوئی ہیں۔) اہلیہ صاحبہ سید عبدالحی صاحب منصوری حال ماڈل ٹاؤن لاہور والدہ صاحبہ ناظر حسین صاحب بذریعہ ام مظفر احمد صاحبه ا محمد ابراهیم صاحب کنسٹیبل پولیس منٹگمری ۱۲ اہلیہ صاحبہ حکیم عبد العزیز صاحب فیروز پوری حال لاہور ۱۳ سید محمد مسعود صاحب اسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس نواں کوٹ لاہور 1۔۵