مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 705 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 705

۷۰۵ ۱۷ چوہدری غلام مرتضی صاحب چک ۱۴۵ جہانیاں اپنے پوتے کے عقیقہ کے لئے چوہدری غلام مرتضی صاحب مذکور امداد درویشان ۱۹ شیخ محمد بشیر صاحب آزاد انبالوی حال منڈی مرید کے ۲۰ میاں عبدالواسع صاحب حال لاہور ۲۵ مولوی ابوالفضل محمود صاحب حال لا ہو ر بطور صدقہ برائے غریب درویشان سعیدہ بیگم صاحبہ اہلیہ مولوی ابوالفضل صاحب مذکور بطور صدقہ ۲۱ مخدوم عثمان علی صاحب سرگودہا چوہدری نذیر احمد صا حب ڈار سیالکوٹ سیٹھی کرم الہی صاحب آف قادیان حال سیالکوٹ ۲۶ سید سعید احمد صاحب پسر حضرت قاضی امیر حسین صاحب مرحوم کراچی والده عاشق محمد خان مجو کہ ضلع سرگودہا صدقہ برائے غریب درویشان (ان کے لڑکے ایک مقدمہ میں ماخوذ ہیں اور وہ خاص دعا کی مضامین بشیر 1۔۔۔۔۔۔IM ۵۰ ✓۔۔۔۔۔۔3 ۱۵ درخواست کرتی ہیں۔۔۔۔۔۔) میزان ۲۲۹ یہ وہ بھائی اور بہنیں ہیں جن کی رقوم میرے دفتر میں پہنچی ہیں مگر ان کے علاوہ بعض ایسے بھائی اور بہنیں بھی ہیں جنہوں نے اپنی رقوم محاسب صاحب ربوہ یا امیر صاحب جماعت احمدیہ قادیان کے نام براہ راست بھجوائی ہیں۔اللہ تعالیٰ ان سب کو جزائے خیر دے اور دین و دنیا میں حافظ و ناصر ہو۔( مطبوعه الفضل ۲۳ اکتوبر ۱۹۴۹ء)