مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 661 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 661

۶۶۱ مضامین بشیر چندہ امداد درویشاں کی تازہ فہرست گذشتہ اعلان کے بعد جن احباب کی طرف سے امداد درویشان کا چندہ وصول ہوا ہے ، ان کی فہرست درج ذیل کی جاتی ہے۔اللہ تعالیٰ ان سب بھائیوں کو جزائے خیر دے اور دین و دنیا میں حافظ و ناصر ہو۔آمین۔1۔۱۴ عبد الرحمن صاحب ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور شیخ محمد اکرام صاحب آف قادیان حال ٹو بہ ٹیک سنگھ شیخ قدرت اللہ صاحب برادرزاده شیخ محمد اکرام صاحب مذکور شیخ عصمت اللہ صاحب برادر زاده شیخ محمد اکرام صاحب مذکور جماعت احمد یہ راولپنڈی بذریعہ مرزا محمد حسین صاحب سیکرٹری مال (اس جماعت کی طرف سے پہلے بھی چندہ آچکا ہے اور آئندہ کے لئے بھی وعدہ ہے ) شریفہ بیگم صاحبہ اہلیہ جمعدار نذیر احمد صاحب پنام حال ضلع سیالکوٹ امتہ الغفور بیگم صاحبہ اہلیہ عبد الرحمن خان صاحب کا ٹھگڑھی بیگم صاحبہ چوہدری شاہنواز خانصاحب کراچی ماسٹرا میر عالم صاحب کو ٹلی ضلع میر پور ( کشمیر ) محمد شفیع صاحب چاندھا سنت نگر لاہور با بوعبد الحق صاحب سنت نگر لاہور جماعت احمد یہ لائکپور بذریعہ محمد یوسف صاحب ( چیک کے ذریعے ۴۰ روپے آئے تھے مگر چیک کیش ہونے پر ۱۰/ ۴۰ ہو گئے ) شیخ عبدالرشید صاحب بٹالوی حال گوجرانوالہ حکیم محمد صدیق صاحب رام نگر لاہور ۱۵ چند غیر معلوم خدام بذریعہ مرزا مبارک بیگ صاحب ڈرگ روڈ کراچی 1 3 ۱۸