مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 598 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 598

مضامین بشیر ۵۹۸ قادیان میں مکانوں کے کرائے گذشتہ کرایوں میں بھی مزید کمی کر دی گئی کچھ عرصہ ہوا میں نے قادیان کے بعض مکانوں کے وہ کرائے نوٹ کر کے الفضل میں شائع کرائے تھے جو حکومت مشرقی پنجاب نے غیر مسلم پناہ گزینوں سے چارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ کرائے مکانوں کی اصل حیثیت کے مقابلہ پر بہت ہی کم تھے بلکہ بعض صورتوں میں صرف دس فیصدی اور بعض میں صرف بیس فیصدی اور بعض میں صرف تیس فیصدی تھے۔گویا ستر فیصدی سے لے کر نوے فیصدی تک کی رعایت تھی لیکن تازہ اطلاعات سے معلوم ہوا ہے کہ غیر مسلم کرایہ داروں کے احتجاج پر سابقہ کرایوں میں بھی مزید کمی کر دی گئی ہے۔چنانچہ اب بعض مکانوں کے کرائے مندرجہ ذیل مقدار میں لگائے گئے ہیں : - ا۔مکان ایڈیٹر صاحب نور محلہ دارالفضل ۲ مکان چوہدری غلام حسن صاحب سفید پوش محلہ دار الفضل مکان ملک غلام فرید صاحب ایم۔اے دار الفضل ۰۔۱۱۔۴۔ماہوار ۴۰۰۔ماہوار ۵-۵-۰۔ماہوار مکان ملک مولا بخش صاحب پریذیڈنٹ ٹاؤن کمیٹی دار الفضل ۳-۳-۰۔ماہوار ۵۔کوٹھی صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب ( تینوں حصے ) دار الفضل ۲۹۵-۰۔ماہوار کوٹھی مولوی محمد الدین صاحب ہیڈ ماسٹر دار الفضل کوٹھی میاں غلام محمد صاحب اختر دارالبرکات مکان خان صاحب ڈاکٹر محم عبد اللہ صاحب دارالبرکات مکان خان بہادر غلام محمد صاحب گلگتی دار الفضل ۱۰ مکان میر قاسم علی صاحب مرحوم دار الفضل ا۔مکان ڈپٹی فقیر اللہ صاحب دار البرکات ۱۲ مکان حضرت مولوی شیر علی صاحب مرحوم دار العلوم ۱۔کوٹھی دار السلام نواب محمد علی خان صاحب مرحوم ۱۰۰۰۔ماہوار ۲۴۰۰۔ماہوار ۵-۰۔۷۔ماہوار ۱۴-۵-۰۔ماہوار ۴۰۰۔ماہوار ۶۰۰۔ماہوار ۳-۵-۰۔ماہوار ۲۰۰۰۔ماہوار