مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 584 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 584

مضامین بشیر ۵۸۴ قادیان کے درویشوں کی امداد اور احباب کا شکریہ میری تحریک پر جن بھائیوں اور بہنوں نے قادیان کے درویشوں اور ان کے مستحق رشتہ داروں کی امداد کے لئے روپیہ بھجوایا ہے ان کی فہرست درج ذیل کی جاتی ہے۔یہ فہرست ان احباب کی ہے جنہوں نے گزشتہ شائع شدہ فہرست کے بعد رقمیں بھجوائی ہیں۔اللہ تعالیٰ انہیں اس کارِ خیر کی بہترین جزا دے اور دین و دنیا میں حافظ و ناصر ہو۔آمین یا اَرْحَمَ الرَّاحِمِين ماسٹر خیر دین صاحب پورن نگر سیالکوٹ -۲ امت اسلیم بیگم صاحبہ بنت چوہدری عنائت اللہ خان صاحب بہاولپور۔میاں غلام محمد صاحب اختر اے۔پی۔او۔لاہور شیخ محمد اکرام صاحب آف قادیان حال ٹو بہ ٹیک سنگھ یہ صاحب پہلے بھی امداد دے چکے ہیں) اقبال بیگم صاحبہ اہلیہ شیخ محمد اکرام صاحب مذکور برکت بی بی اہلیہ شیخ محمد اکرام صاحب مذکور صدیقہ بیگم صاحبہ بنت شیخ محمد اکرام صاحب معه بچگان عزیزہ بیگم صاحبہ اہلیہ ملک اللہ رکھا صاحب چیف گڈس کلرک لاہور۔حافظ عبدالرحمن صاحب ٹیچر حویلی ضلع منٹگمری ۱۰ استانی رحمت الہی صاحبہ زوجہ حافظ عبدالرحمن صاحب ۱۱۔عبداللطیف خان صاحب ابن یحیی خان صاحب مرحوم ۱۲۔اہلیہ صاحبہ عطاء اللہ صاحب کا تب لاہور ۱۳ آمنہ بی بی صاحبہ اہلیہ قاضی حبیب اللہ صاحب لاہور ۱۰-۰-۰ روپے ۵-۰-۰ ۱۵-۰-۰ ۲-۰-۰ ۲-۰-۰ ۲-۰-۰ ۱۵-۰-۰ ۵-۰-۰ ۵-۰-۰ 1۔-•-• 1۔-•-• ۸-۰-۰