مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 42 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 42

مضامین بشیر ۴۲ پروفیسر بھی حضور کی ملاقات سے مشرف ہوئے اور ایک دعوت کے موقع پر دتی کے بعض چوٹی کے مسلمان تاجروں اور دوسرے معززین کی بھی حضور سے ملاقات ہوئی۔دتی کی اہمیت اور مرکزی حیثیت کی وجہ سے حضور کو خیال ہے کہ یہاں ایک مضبوط جماعتی مرکز قائم کیا جائے۔( مطبوعہ الفضل ۱۱ را کتوبر ۱۹۴۶ء)