مضامین بشیر (جلد 2) — Page 500
مضامین بشیر حسن محمد صاحب درویش کے لئے دعا کی تحریک۔ایک صاحب حسن محمد نامی سابق درویش قادیان جو اس وقت لاہور میں ہیں ، سخت بیمار ہیں اور حالت تشویشناک ہے۔دوست ان کی صحت یابی کے لئے دعا فرما ئیں۔نیز ان کی اہلیہ صاحبہ (مبارکہ بیگم ) جو پہلے جہلم میں تھیں اور اب غالباً ننکانہ صاحب میں اپنے بھائی کے پاس گئی ہوئی ہیں، فور ارتن باغ لاہور میں پہنچ جائیں۔( مطبوعه الفضل ۳ / مارچ ۱۹۴۹ء)