مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 320 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 320

مضامین بشیر ۳۲۰ ہیں۔لیکن بعض ایسے بھی ہو سکتے ہیں کہ وہ کسی وجہ سے رک کر عملاً علیحدہ ہو جاتے ہیں مگر مخالفت سے اجتناب کرتے ہیں اور بالعموم حسن ظنی کے مقام پر قائم رہتے ہیں۔غالباً خدا کا حق وانصاف کا تراز و ان دونوں قسم کے لوگوں میں کچھ نہ کچھ فرق ضرور کرے گا۔بایں ہمہ میں اس جواب کے آخر میں بھی ان الفاظ کے دو ہرانے سے رک نہیں سکتا کہ ۱۹۷ عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّي فِي كِتَبٍ لَا يَضِلُّ رَبِّي وَلَا يَنْسَى 16 ( مطبوعه الفضل ۱۸ / اگست ۱۹۴۸ء)