مضامین بشیر (جلد 2) — Page 244
مضامین بشیر ۲۴۴ شائع کرائیں یا حضرت امیر المومنین خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ کے حضور پیش کریں۔بہر حال جو فتویٰ اور جو تعامل مجھے یاد ہے وہ میں نے لکھ دیا ہے اور مجھے اس کے متعلق پورا پورا یقین ہے۔والسلام۔خاکسار - محمد دین (ریٹائرڈ ہیڈ ما سر تعلیم الاسلام ہائی سکول قادیان ) ۵ جون ۱۹۴۸ء حال چکوال ( مطبوعه الفضل ۱۰ رجون ۱۹۴۸ء)