مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 146 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 146

مضامین بشیر ۱۴۶ یعقوب خاں صاحب کہاں ہیں؟ قادیان سے محمد یوسف صاحب دریافت کرتے ہیں کہ ان کے والد یعقوب خان صاحب قوم راجپوت سکنہ محلہ دار الفضل قادیان جب سے قادیان سے گئے ہیں ان کے متعلق کوئی اطلاع نہیں آئی اگر یعقوب خان صاحب اس اعلان کو پڑھیں یا کسی اور دوست کو ان کا علم ہو تو مجھے ان کی خیریت اور پتے سے ہوا ایسی اطلاع دیں۔( مطبوعہ الفضل ۳۱ ؍ دسمبر ۱۹۴۷ء)